یمن، الحدیدہ میں بم دھماکہ، ایک شہید دو زخمی 0 26.08.2023 15:42 Ur.mehrnews.com یمنی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے باقی ماندہ بم پھٹنے کی وجہ سے ایک شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں