پیوٹن کا بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کا کوئی منصوبہ نہیں، روس 0 26.08.2023 06:32 Ur.mehrnews.com کریملن کے ترجمان نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آئندہ ستمبر میں بھارت میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتے۔