چین اور بھارت کا سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق 0 26.08.2023 06:26 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے وزیر اعظم اور چین کے صدر نے جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس کے موقع پر سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا۔