ru24.pro
World News in Urdu
Август
2023

اربعین مارچ عالمی استکبار کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، امام جمعہ تہران

0
نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام علی اکبری نے کہا کہ اربعین مارچ عالمی تحریک بن کر استکبار اور طاغوت کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔