شام کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے ڈرون گوداموں پر بمباری 0 22.08.2023 18:26 Ur.mehrnews.com روسی جنگی طیاروں نے شام کے شمال مغرب میں ادلب کے مضافات میں جبہة النصرہ کے دہشت گردوں کے ڈرون اسٹوریج کو تباہ کر دیا۔