جمعرات کو جارجیا میں گرفتاری پیش کروں گا، ٹرمپ 0 22.08.2023 08:30 Ur.mehrnews.com سابق امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست جارجیا کی کاونٹی فولٹن میں جمعرات کے دن خود کو قانون کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔