ایران کے ساتھ مل کر بیرونی مداخلت کا مقابلہ کریں گے، چین 0 21.08.2023 14:04 Ur.mehrnews.com چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کی خودمختاری، سیکورٹی اور دیگر مفادات کے تحفظ کے لئے حکمت عملی اختیار کریں گے۔