حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی پیش رفت پر مشاورت
لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مشترکہ ملاقات میں لبنان اور خطے کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔