بغداد میں امریکی سفیر کا نیا موقف 0 19.08.2023 00:40 Ur.mehrnews.com بغداد کے چھوٹے اور بڑے معاملات میں مداخلت کرنے والی امریکی سفیر نے ایک انٹرویو میں عراقی وزیر اعظم سوڈانی کے دورہ واشنگٹن کے حوالے سے گفتگو کی۔