عبداللہیان ریاض پہنچ گئے، تہران اور ریاض کے تعلقات نئے میں داخل 0 17.08.2023 15:56 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ سعودی ہم منصب سے مذاکرات کے لئے ریاض پہنچ گئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا نیا دور شروع ہوگیا ہے۔