نائجیر سے فوجی انخلاء نہیں کریں گے، فرانس 0 17.08.2023 13:06 Ur.mehrnews.com فرانسیسی وزارت خارجہ نے فوجی بغاوت کا شکار نائجیر سے فوجی انخلاء سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کرنے والوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔