ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کے لئے روانہ 0 17.08.2023 10:20 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کچھ ہی دیر پہلے اپنے سعودی ہم منصب کی دعوت پر ریاض کے لئے روانہ ہوگئے۔