امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعوی 0 16.08.2023 20:59 Ur.mehrnews.com روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔