ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی خدمت رسانی کے لئے تیاریاں عروج پر 0 16.08.2023 17:02 Ur.mehrnews.com اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان سے زیارت کے لئے آنے والے زائرین کی خدمت رسانی کے لئے ریمدان بارڈر پر تیاریاں زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔