شاہچراغ حملے میں گرفتار دہشت گرد کا تعلق تاجکستان سے ہے 0 14.08.2023 16:11 Ur.mehrnews.com گرفتار ہونے والے تمام افراد غیر ملکی ہیں۔ واقعے میں ملوث دہشت گرد کو امامزادہ شاہچراغ کے مزار کے صحن میں ہی گرفتار کرلیا تھا۔