مغربی افریقہ میں فوجی بغاوت، عوامل اور اثرات 0 14.08.2023 10:05 Ur.mehrnews.com مبصرین کے مطابق افریقہ کے مرکزی اور مغربی ممالک میں فوجی بغاوتوں کے اقتصادی، سیاسی اور دفاعی عوامل ہیں جن کی وجہ سیاسی نظام کی کمزوری اور پیچیدہ قبائلی نظام ہے۔