ru24.pro
World News in Urdu
Август
2023

ایرانی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا اعلان؛ سرکاری ہسپتالوں میں 25 ملین افراد کا علاج مفت

0
ایرانی وزیر صحت نے اعلان کیا کہ شہری ڈھانچے کی رعایتی خدمات کے پہلے تین درجوں (کم آمدن والے طبقات) کے لیے تمام داخلی اور بیرونی مریضوں کی خدمات سرکاری مراکز صحت اور ہسپتالوں میں مفت ہوں گی۔