تل ابیب کی حزب اللہ سے کشیدگی کا خوف، امریکی وفد کا سرحدی دورہ 0 11.08.2023 20:17 Ur.mehrnews.com غاصب صیہونی حکومت کے عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان سرحد کا دورہ کیا ہے۔