ایران خطے میں امن قائم کرنے کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کررہا ہے، جنرل شکارچی
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ثقافتی اور دفاعی شعبے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی طاقت خلیج فارس اور بحیرہ عمان تک محدود نہیں ہے بلکہ ہم عالمی سطح پر منصوبہ بندی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔