ru24.pro
World News in Urdu
Август
2023

جنوبی یمن میں القاعدہ کا حملہ، اماراتی فوجی کمانڈر ہلاک

0
جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ نام نہاد "سیکیورٹی بیلٹ" فورسز نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ ابین میں ان کا کمانڈر اور اس کے متعدد ساتھی القاعدہ کے حملے میں مارے گئے ہیں۔