فلسطین، الخلیل میں فلسطینیوں کے املاک پر صہیونی فورسز کا قبضہ 0 08.08.2023 12:10 Ur.mehrnews.com الخلیل کے جنوب میں واقع قصبے مسافریطا میں صہیونی جارح فورسز نے دھاوا بول دیا اور فلسطینویں کے املاک کو اپنے قبضے میں لے لیا۔