پاکستان میں ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق 100 سے زائد زخمی 0 06.08.2023 13:36 Ur.mehrnews.com حادثہ پیش آنے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر سوار تھے، حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔