اربعین کے ممکنہ مشکلات اور اس کا راہ حل 0 06.08.2023 14:16 Ur.mehrnews.com اربعین حسینی ایک عظیم زیارتی سفر ہے۔ لیکن اس سفر میں آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جس میں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے آپ کو خصوصی توجہ دینی ہوگی۔