صہیونی سیکورٹی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب 0 06.08.2023 11:43 Ur.mehrnews.com صہیونی حکومت نے لبنان کی سرحد پر رونما ہونے والے تازہ واقعات کے بارے میں غور و فکر کرنے کے لئے ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔