ایرانی بحریہ کے 86ویں گروہ کے عملے اور اہل خانہ کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات 0 06.08.2023 11:56 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 86ویں بحری گروہ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔