ایران ہمیشہ پاکستان کا خیرخواہ رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ 0 05.08.2023 09:11 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح پاکستان کی خیرخواہی کرتا رہے گا۔