کربلائے معلی، طویریج دنیا کا سب سے بڑا ماتمی دستہ، تصاویر، ویڈیو 0 29.07.2023 14:03 Ur.mehrnews.com طویریج دستہ واقعہ عاشورا کی المناک منظرکشی کرتا ہے، واقعہ عاشورا کے بعد کربلا پہنچنے والے لوگوں کی داستان جو اس کے بعد تاریخ کا حصہ بن گئی۔