ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے 0 29.07.2023 09:26 Ur.mehrnews.com عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔