دمشق کے علاقے زینبیہ میں دہشت گردانہ حملہ؛ شہدوں کی تعداد میں اضافہ 0 28.07.2023 14:12 Ur.mehrnews.com شامی ذرائع ابلاغ نے دمشق کے شہر زینبیہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 6 تک پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔