پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن 0 28.07.2023 13:07 Ur.mehrnews.com پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کے جلوس، مجالسِ عزاء، عزاء داروں کی نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا پُرامن طریقے سے سلسلہ جاری ہے۔