قرآن مجید کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے 0 27.07.2023 10:19 Ur.mehrnews.com ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ان کی حکومت مذہبی مقدسات کی توہین اور آزادی اظہار کے غلط استعمال کی مذمت کرتی ہے۔