قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں "انٹرنیشنل لبیک یا قرآن" کمپین کا آغاز 0 25.07.2023 21:20 Ur.mehrnews.com قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شب عاشور کو عزاداران حسینی ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھاکر کلام مجید کی تلاوت کریں گے۔