پاکستانی وزیر اعظم کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت 0 25.07.2023 11:20 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔