الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی، 34 افراد ہلاک 0 25.07.2023 12:30 Ur.mehrnews.com مالی افریقہ میں شدید گرمی کے باعث الجزائر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد جان کی بازی ہار گئے۔