150 اقتصادی کمپنیوں کا نتن یاہو کے خلاف احتجاج، پیداوار بند کرنے کا اعلان 0 24.07.2023 11:21 Ur.mehrnews.com عدالتی اصلاحات کے خلاف درجنوں کمپنیوں نے مقبوضہ علاقوں میں احتجاج کرتے ہوئے پیر سے پیداواری سلسلہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔