قرآن مجید کی بے حرمتی پر ڈنمارک کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی 0 22.07.2023 19:54 Ur.mehrnews.com ڈنمارک میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ڈینش سفیر کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔