متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے ناظم الامور کو طلب کر لیا 0 22.07.2023 09:34 Ur.mehrnews.com متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ابوظہبی میں سویڈن کے ناظم الامور کو طلب کر کے اس ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کیا ہے۔