ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین، بغداد کی شدید مذمت 0 22.07.2023 10:05 Ur.mehrnews.com عراق کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند گروہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔