گنبد حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) پر سیاہ پرچم لہرایا گیا 0 19.07.2023 20:19 Ur.mehrnews.com حرم مطھر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے سبز پرچم کو محرم الحرام کی مناسبت سے سیاہ پرچم میں تبدیل کردیا گیا۔