پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے براڈ پیک سر کرلی 0 19.07.2023 20:38 Ur.mehrnews.com پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پورٹر سپورٹ اور مصنوعی آکسیجن کے بغیر دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی’براڈ پیک‘ کو بھی سر کرلیا۔