ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2023

ماہ محرم معاشرے کے ثقافتی ماحول کی تعمیر اور بحالی کا ایک اہم عنصر ہے، آیت اللہ جنتی

0
اسلامی جمہوریہ ایران کی نگہبان کونسل کے سیکرٹری نے ماہ محرم میں سوگ منانے کو معاشرے کے ثقافتی ماحول کی تعمیر و بحالی کا ایک اہم عنصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے دشمنان اسلام نے ہمیشہ اس حسین روایت کے زوال اور انحراف کی منصوبہ بندی کی ہے۔