ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2023

ایران میں ماہ محرم کا آغاز، مجالس عزاء کا سلسلہ شروع

0
ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں گنبد پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔