حرم امام رضاؑ میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے طلباء کا کانووکیشن 0 13.07.2023 14:12 Ur.mehrnews.com مشہد، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ملک کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں سے فارغ تحصیل ہونے والے کے درمیان تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔