مباہلہ غدیر خم کی طرح ایک بڑی عید ہے 0 13.07.2023 15:38 Ur.mehrnews.com امیر المومنین (ع) کے عہدوں، اختیارات اور کمالات کا سب سے بڑا ثبوت آیت مباہلہ ہے۔ مباہلہ واقعہ غدیر خم کا ہمعصر واقعہ ہے جو امیرالمومنین ع کی ولایت کو ثابت کرتا ہے۔