33 روزہ جنگ میں فتح سے خطے میں مزاحمت کا توازن پیدا ہوا، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں 33 روزہ جنگ کو غاصب صیہونی حکومت کے 17 سال کے خوف کی وجہ قرار دیتے ہوئے اس کے نتیجے میں غاصب رجیم کو آئندہ لبنان پر قبضہ کرنے کے ارادے سے باز رکھنے کی وجہ قرار دیا۔