یوگنڈا میں ایران انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی دفتر کا افتتاح 0 13.07.2023 09:12 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے یوگنڈا کے اپنے دورے کے دوراں اس ملک میں ایران انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی آفس کا افتتاح کیا۔