نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ 0 04.07.2023 09:46 Ur.mehrnews.com پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔