ایران کی شنگھائی تعاون کونسل میں باقاعدہ شمولیت پر صدر پوٹن کی مبارک باد 0 04.07.2023 13:17 Ur.mehrnews.com اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ شنگھائی تعاون کونسل عالمی سطح پر ایک جدید اور عادلانہ نظام کی تشکیل کے لئے پرعزم ہے۔