ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2023

عید غدیر کے 10 کلومیٹر طویل ضیافتی راستے پر 3000 موکب لگائے جائیں گے، تہران میونسپلٹی

0
تہران میونسپلٹی کے شعبہ ہنر و ثقافت کے معاون نے کہا ہے کہ جمعہ کے دن امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک جشن غدیر کے ضیافتی روٹ پر 3000 موکب لگائے جائیں گے۔