مقاومت کا جنین کے ساتھ اظہار یکجہتی، غزہ سے صیہونی بستیوں پر میزائلوں کی بارش 0 05.07.2023 12:14 Ur.mehrnews.com غاصب صیہونی فورسز کی جنین سے رسواکن پسپائی کے بعد غزہ سے فلسطینی مقاومت نے بدھ کی صبح صہیونی بستیوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔